the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 نئی دہلی،23مئی (ایجنسی) ہندوستان -چین سرحد کے قریب ہندوستانی فضائیہ کا sukhoi-30-jet جیٹ سخوئی لاپتہ ہو گیا ہے. طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے. کہا جا رہا ہے کہ ریڈار سے رابطہ ٹوٹنے کے بعد ہوائی جہاز لاپتہ ہو گیا.

اس طیارے نے آسام کے تیج پور ائیر



بیس سے صبح 10.30 بجے پرواز بھری تھی لیکن 11 بجے کے بعد اس کا ریڈیو اور ریڈار رابطہ ٹوٹ گیا.

یہ طیارہ آخری بار تیج پور سے 60 کلومیٹر شمال میں دیکھا گیا تھا. فضائیہ نے لاپتہ طیارے کی تلاشی کی مہم شروع کر دی ہے لیکن ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے. فضائیہ میں قریب 240 سخوئی طیارے ہیں. اب تک آٹھ سخوئی حادثے کے شکار ہو چکے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.